Swat

ورکران بابوزئی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، فضل حکیم خان یوسف زئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک سوات ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام خواہش مند ورکرز تحصیل بابوزئی کے پارٹی ٹکٹ برائے مئیر کی حصولی کے لئے دو دن میں ڈیڈک آفس سیدوشریف میں دستخط شدہ درخواست جمع کرائیں۔ بہترین امیدوار کا انتخاب پارٹی مشران پارٹی منشور کے مطابق کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔