Swat

سوات، ٹریفک خلاف ورزی پر 9 ہزار 53 گاڑیاں چالان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے سوات میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پندرہ روزہ مہم میں 9 ہزار53 گاڑیوں کا چالان کرکے لاکھوں روپے جرمانے کی رقم وصول کرلی۔ پولیس بیان کے مطابق کارروائی کے دوران 1886 گاڑیوں سے کالے شیشے،1547 گاڑیوں سے غیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹ،ون ویلنگ پر131 ڈرائیور،2428کم سن ڈرائیور،420 رکشوں اور 490 دیگر گاڑیوں کو پکڑ کر لاکھوں روپے جرمانے کیا گیا۔ کم سن موٹر سائیکل سواروں کو پکڑ کر ان سے تین روز کیلئے موٹر سائیکل بند کرنے کے بعد ان کے والدین سے تحریری حلف نامہ لینے کے بعد چھوڑا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔