(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کا خاتمہ ہوگیا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے آخری مریض کو صحت یابی کے بعد گھر رخصت کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں 9561 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جن میں 9023 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں اور538 افراد اس وائرس سے انتقال کر گئے ہیں۔
Swat
