Swat

سوات، مختلف حادثات میں 7 افراد زخمی، تین مویشی ہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف حادثات میں 7 افراد زخمی اور تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ غالیگے کے قریب تیز رفتار موٹر کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ سرسینئی کبل میں رکشہ کھیتوں میں گرنے سے سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ غالیگے میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مویشی خانہ کی چھت گرنے سے تین مویشی ہلاک اور سات کو زخمی حالت میں نکالا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔