Swat

گلی باغ، موٹرکارسے تصادم میں 2موٹرسائیکل سوارزخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقے گلی باغ میں موٹرکارسے تصادم کے نتیجے میں 2موٹرسائیکل سوارزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکرتے ہوئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔