Swat +A -Aچارباغ، کنویں میں گرنے والے تین کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا January 17, 2022 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں کنویں میں گرنے والے تین کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ محلہ زانگے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین کتے کنویں میں گرگئے تھے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے کتوں کو کنویں سے نکال لیا۔ اشتہار / Advertisement