Swat

تحصیل کبل کے علاقہ کالاکلے نصرت میں دستی بم دھماکہ میں دو بچے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کالاکلے نصرت میں دستی بم دھماکہ میں دو بچے جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کو کھیتوں میں ایک پرانا دستی بم ملا جس کووہ کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک گر جانے سے دستی بم چل گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور قریب کھڑے چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔