Swat

سوات، ایف آئی اے کی کارروائی،1 ارب سے زائد رقم برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایف آئی اے نے سوات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب تین کروڑ اور پچپن لاکھ روپے برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک اطلاع پر خورشید خان اور ہمایون خان ساکن بت کڑہ سیدو شریف پر چھاپہ مارا گیا۔جہاں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کی رقم برآمد کرلی گئی۔ملزمان کو تفتیش کے لئے منتقل کرکے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔