Swat

سوات یونیورسٹی،شعبہ شریعہ اینڈ لا کے طلبہ کا سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ شریعہ اینڈ لا کے طلبہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے میں سپریم کورٹ کے اہلکاروں نے طلبہ کو عدالتی کارروائی پر بریفنگ دی اور ان کو مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا۔ شعبہئ شریعہ اینڈ لا کے چیئرمین ڈاکٹر لطف اللہ کی زیرنگرانی اوراسسٹنٹ پروفیسر امجد ہلال کی خصوصی معاونت سے ترتیب دیا گیا۔شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹرلطف اللہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شعبہ شریعہ اینڈلا، طلبہ کی تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ عملی کام کو سیکھنے کے برابر موقع فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے اور اسی سلسلے میں ہرسال طلبہ کیلئے مطالعاتی دوروں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔