Swat +A -Aسوات میں زلزلہ، شدت 4.4 ریکارڈ January 20, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 121 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement