Swat

سوات، برف باری و بارش کا سہ روزہ سلسلہ آج جمعہ سے پھر شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں برف باری اور بارش کا سہ روزہ سلسلہ آج جمعہ سے پھر شروع ہوگا۔ جمعرات کو ایک دن کے لئے بارش و برف باری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش، ملم جبہ، کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا، جو اتوار کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔