Swat +A -Aسوات، مزید دو افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 18 ہوگئی January 21, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 ہے۔ 1710 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اشتہار / Advertisement