(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر، دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.9، زیرِ زمین گہرائی143 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
