Swat

سوات، دوسرے روز بھی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ برف باری دیکھنے سیاح بڑی تعداد میں سوات آرہے ہیں۔ جمعہ کے بعد ہفتہ کو بھی دن بھر ملم جبہ، میاندم، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔