Swat

مٹہ، چوروں نے مکان اور دُکان کا صفایا کردیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مٹہ میں چوروں نے مکان اور دُکان کو لوٹ لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فضل کریم نامی شخص کے اہلِ خانہ شانگواٹی گئے ہوئے تھے۔ اس دوران نامعلوم چور گھر میں گھس گئے اور 7 تولے سونا، 150000 ہزار روپے نقدی اور 2 عدد پستول چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔دوسری جانب ڈٹپانئی میں نامعلوم چوروں نے نقب لگاکر باچا منیر کی دکان کے تالے توڑے اور مختلف اشیا سمیت ستر ہزار روپے کی نقدی لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔