Swat

سوات، خواتین کے لئے سپورٹس کمپلیکس پر کام آخری مراحل میں داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر مینگورہ میں دس کروڑ روپے لاگت سے خواتین کے لئے سپورٹس کمپلیکس پر کام آخری مراحل میں ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق فی میل انڈور سپورٹس سہولیات پر کام تقریباً مکمل ہونے والا ہے، جس میں ایک انٹر نیشنل لیول جیم، مارشل آرٹ گیمز فیسیلیٹی، بیڈمنٹن، اوپن والی بال، باسکٹ بال اور نیٹ بال کے کورٹس ہونگے۔ خیبر پختون خواہ میں اس کو ایسے پہلے سپورٹس سنٹر کا اعزاز حاصل ہوگا جو صرف فی میل کے لیے مختص ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔