Swat

15 فروری تک نجی ایمبولینس گاڑیاں ریوالونگ لائٹس اور ہارن اتار دیں، جنید خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نجی اور غیر قانونی ایمبولینس گاڑیوں کو 15 فروری تک ریوالونگ لائٹس اور ایمبولینس ہارن اتارنے کا حکم دے دیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی ٹریفک اور دیگر محکموں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عوامی شکایات پر فیصلہ کیا گیا کہ تمام نجی ایمبولینس گاڑیوں سے لائٹ اور سماعت خراش ہارن اتار دیے جائیں۔ ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف پندرہ فروری سے کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔