Swat

سوات، کورونا سے مزید 22 افراد متاثر، تعداد 73 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا نے پھر سر اٹھالیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔ مثبت کیسوں کی شرح3.9 فیصد ہوگئی۔ تین افراد صحت یاب بھی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔