Swat

جہانگیر خان ترین کا سوات کا مختصر دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیاسی شخصیت اورتحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین نے اتوار کے روز سوات کا مختصر دورہ کیا۔ وہ ہیلی کاپٹر مینگورہ پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی سے ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت و لائیوسٹاک محب اللہ خان بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔