Swat

الیکشن کمیشن کی طرف سے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجدعلی کو نوٹس جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجدعلی کو نوٹس جاری کردیا۔ انتخابی ضابطہئ اخلاق کی خلاف ورزی پر چارفروری کو طلب کرلیا گیا۔ حکومتی وزرا انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔ صوبائی وزیر نے پابندی کے باوجود غالیگے میں جلسہ سے خطاب کیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے جے یو آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔