Swat

سوات،درجہئ چہارم ملازمین کا کمرتوڑمہنگائی اورمسائل کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں درجہئ چہارم ملازمین نے کمرتوڑمہنگائی اورمسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں صوبائی صدر اکبر خان مہمند، ضلعی صدر سید خطاب اور ملازمین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سیدو شریف سے پریس کلب تک ریلی نکالی جہاں مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ درجہئ چہارم ملازمین ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ دفاتر کی تمام ذمہ داری ایمان داری سے انجام دے رہے ہیں۔ ہم آل درجہئ چہارم ملازم کے حقوق کے لیے کسی بھی قربانی دریغ نہیں کریں گے اور اپنے تمام تر وسائل بروئے کارلائیں گے۔ اگرہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوئے، توہم راست اقدام پر مجبورہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔