Swat

ریسکیو 1122 سوات کی ماہِ جنوری کی رپورٹ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 سوات نے ماہِ جنوری میں 1272 ایمرجنسی کیسوں میں خدمات سرانجام دیں۔ پریس ریلیز کے مطابق جنوری کے مہینے میں مجموعی طور پر 1272 مختلف نوعیت کے ایمرجنسیوں میں خدمات سر انجام دیں، جس میں سب سے زیادہ خدمات طبی شعبے میں دی گئیں۔ ان کی تعداد 1077 ہیں۔ اس کے علاوہ 88 ٹریفک حادثات، 27 آتش زدگیاں، 8 گولی لگنے کے واقعات اور 69 دیگر متفرق واقعات میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔