Swat

ملم جبہ، جعلی کاغذات پر زمین ٹرانسفر کرانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ میں جعلی کاغذات پر زمین ٹرانسفر کرانے والے افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان محمد اقبال، سید حکیم اور تین اور ملزمان ملم جبہ میں جعلی کاغذات پر زمین اپنے نام پر منتقل کر رہے تھے کہ پولیس نے بروقت مطلع ہونے پر پانچوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔