(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعرات کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ سوات یونیورسٹی چارباغ میں یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔ سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے مطابق یونیورسٹی میں کانووکیشن کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
Swat
