(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا، جس کے بعد تعداد541 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید25 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 155 ہے۔ 1155 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح4.8 فیصد تک پہنچ گئی۔
Swat
