Swat

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کے لئے رٹ دائر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بھی بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کے لئے رٹ دائر کردی گئی۔ ملک احمد جان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بحرین اور کالام کی 60 فیصد آبادی برف باری کی وجہ سے دیگر علاقوں میں جاتی ہے اور اپریل میں واپس آتی ہے۔ اس لئے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سوات کے بالائی علاقوں میں انتخابات مئی تک موخر کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔