Swat

ماربلز فیکٹری مالکان کی حمایت کرتے ہیں، صدر ٹریڈرز فیڈریشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ماربلز فیکٹری مالکان کے مطالبات فوری منظورکرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کی مکمل حمایت کی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں ہزاروں مزدور بیروزگار ہوگئے ہیں۔ ماربلز کارخانوں کی بندش کا اثر عام لوگوں پر ہو رہا ہے۔غریبوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے والے اللہ تعالیٰ کی قہر سے ڈریں۔ بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر ٹیکسز کا خاتمہ کرکے برسرروزگار لوگوں کو بیروزگار ہونے سے بچایا جائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔