Swat

جماعت اسلامی سوات کی یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر ریلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام مینگورہ میں یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ریلی مینگورہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے”کشمیر بنے گا پاکستان“کے نعروں کی گونج میں پریس کلب پہنچی۔ پریس کلب کے سامنے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حمید الحق، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد فاروق اور اختر علی خان نے کہا کہ ہم کشمیر یوں کے ساتھ ان کے ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔