Swat

سوات، بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اتوار کو کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔ سوات میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعدادمیں آمد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔