(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ پیر کو کالام، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔ سوات میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعدادمیں سوات آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
Swat
