Swat

سپین خان نے مینگورہ میئر شپ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے لئے مشہور سابق کونسلر سپین خان نے تحصیل بابوزئی(مینگورہ) کے مئیر کے انتخاب کے لئے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلئے۔ سپین خان نے اس موقع پر کہا کہ وہ مئیر منتخب ہوکر مینگورہ شہر اور باقی علاقوں کو مثالی بنائیں گے۔ شہر کے لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ اس لئے ان کی جیت یقینی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔