Swat

سوات میں شجر کاری منظم طریقے سے جاری ہے، ڈی ایف اُو محمد وسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ضلع سوات میں شجر کاری منظم طریقے سے جاری ہے۔ پودے لگانے اور تقسیم کا عمل ضلع بھر میں جاری ہے۔ اس سلسلے میں فتح پور، مینگورہ اور کبل میں ایونٹ بھی منعقد کئے جائیں گے۔ ایونٹ میں شجرکاری بھی کی جائے گی اور پودے بھی مفت تقسیم کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پختونخوا ریڈیو سوات میں براہ راست پروگرام میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔