(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں سہ روزہ سنو فیسٹول آج جمعہ سے شروع ہوگا۔ فیسٹول کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ اس فیسٹول میں شرکت اور برف دیکھنے کے لیے ملک کے مختلف حصوں سے سیاحوں کی سوات آمد شروع ہوچکی ہے۔ یہ فیسٹول اتوار کو اختتام پذیر ہوگا۔
Swat
