Swat

سوات، ایک اور شخص کورونا سے انتقال کرگیا، تعداد 545 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص انتقال کرگیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد545 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 14 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد97 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 2.2 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔