Swat

ڈاکٹر خالد فاروق کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع سوات ڈاکٹر خالد فاروق نے زرعی یونیورسٹی پشاور سے اینمل نیوٹریشن میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ کالاکلے کبل سوات سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خالد فاروق نے ڈیپارٹمنٹ آف اینمل نیوٹریشن زرعی یونیورسٹی پشاور سے ڈاکٹر نذیر احمد خان کی زیر نگرانی اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔