Swat

مٹہ راحت کوٹ، دریاسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ راحت کوٹ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں اطلاع پر پہنچ گئے اور لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔