Swat +A -Aبحرین چم گھڑئی،دو موٹرکاروں کے درمیان تصادم، پانچ زخمی February 18, 2022 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں دو موٹرکاروں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement