Swat

خوازہ خیلہ کوٹنئی، شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ن) ساکن بونیر حال سوات نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔