(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تحصیل بابوزئی کے نامزد امیدوران ادارہ الخدمت مینگورہ میں صوبائی نائب امیر ڈاکٹر مولانا محمد اسماعیل کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ انتخابی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور حتمی شکل دینے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی گئی۔ ارکان و کارکنان گھر گھر اور ہر فرد تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچانے کے لئے کمر کس لیں۔ نامزد امید واران اپنی قوت اور تمام تر توجہ بلدیاتی انتخابات پر مرکوز رکھیں۔
Swat
