Swat +A -Aمٹہ آغل، موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق February 23, 2022 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ آغل میں موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ گیارہ سالہ یاسین کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement