Swat

فضا گٹ، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑک کھول دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)فضا گٹ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑک کھول دی گئی۔ آرمی ریسٹ ہاوس کے قریب گذشتہ رات پشتہ گرنے سے مینگورہ، بشام، کالام روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی۔ بعد میں انتظامیہ نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سڑک سے ملبہ ہٹا کر اسے ٹریفک کے لئے کھول دیا۔ چند روز قبل آرمی ریسٹ ہاوس کایہ پشتہ تعمیر کیا گیا تھا جس میں سڑک کے ایک حصے کو بھی بند کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔