Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بدھ کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ جمعہ کی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملم جبہ، کالام، گبین جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری دیکھنے کے لئے آنے والے سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آرہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔