(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسیحی برادری سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ انتخابی اجلاس میں متفقہ طور پر پطرس مسیح کو صدر، اقبال مسیح نائب صدر، سیمسن جنرل سیکرٹری، سموئل مسیح جائنٹ سیکرٹری، یعقوب مسیح فنانس سیکرٹری، ندیم مسیح انتظامی سیکرٹری اور کشن کمار کو پریس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
Swat
