Swat

سوات اور کالام فارسٹ رینج میں شجرکاری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور کالام فارسٹ رینج میں شجرکاری کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں پچھلے ہفتے کے دوران سوات رینج میں 3958اور کالام رینج میں 54مختلف پودے لگائے گئے۔ سوات رینج میں 4725اور کالام رینج میں 11300پودے تقسیم کئے گئے۔ ضلعی محکمہئ جنگلات کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق شجرکاری کے سلسلے میں پھلدار اور غیر پھلدار پودے لگائے جارہے ہیں۔ مہم میں عوامی شرکت یقینی بنانے کے لئے پودے مفت تقسیم بھی کئے جارہے ہیں۔ غیر پھلدار پودوں میں چیر، دیودار، پرشئین پائین، چینار اور بوٹل برش پلانٹ تقسیم کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔