Swat

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے سہولیات بروئے کار لارہے ہیں، ڈی ایچ او

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام سہولیات بروائے کار لارہے ہیں۔ ضلع بھر میں مہم کامیابی سے جاری ہے۔ سوات میں پولیو مہم کے دوران 525592بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کے دوران 1718 موبائل ٹیمز، 85 فیکس اور 8 رومنگ ٹیمیں، 5 ڈی پی سی آر کور ممبرز، 22 ڈی پی ایم ٹیز، 97یو سی ایم اوز، 394اے ائی سیز، 164ٹی ٹی ایمز اور 66 ٹرانسیٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔