Swat +A -Aسوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے March 3, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5، زیر زمین گہرائی175کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement