(باخبر سوات ڈاٹ کام) نڑیوال ادبی تڑون کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ متفقہ طور پر سرپرست اعلیٰ فیض علی خان فیضؔ کو منتخب کیا گیا۔ اس طرح ریاض احمد حیران کو چیئرمین، محمود خان مسافر کو نائب چیئرمین، روح الامین نایاب کو صدر، صدام حسین طارق کو سینئر نائب صدر، عبداللہ یوسف زئی کو نائب صدر، ڈاکٹر طاہر بوستان خیل کو جنرل سیکرٹری، علی خان امید کو نائب جنرل سیکرٹری، عظمت اللہ عقاب کو پریس سیکرٹری، اجمل ایان کو نائب پریس سیکرٹری اور موسیٰ خان عکاس کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
Swat
