Swat

بنجوٹ، فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بنجوٹ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنڈاغل میں فائرنگ کے اس واقعے میں فرمان، یاسین، بلال اور عقل جہان زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔