Swat +A -Aچارباغ، مرگی کی مریضہ چھت سے گر کر جاں بحق March 10, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں مرگی کی مریضہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔22 سالہ زوجہ عابد چھت پر کپڑے سکھانے گئی تھی کہ گر کر موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement