Swat

خوازہ خیلہ، بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیک داری میں 8 سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ایان خان گھر سے دریا کی طرف گیا، جہاں پاؤں پھسلنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بچے کی لاش نکال کر والدین کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔